Elephant Poem | Daikho Bachu Hathi Aya Poem ہاتھی | دیکھو بچو ہاتھی آیا

دیکھو بچو ہاتھی آیا
ساتھ میں اپنا بچہ لایا
چھوٹی چھوٹی آنکھوں والا
بڑے بڑے کانوں والا
سونڈ سے پانی پیتا ہے
چڑیا گھر میں رہتا ہے
ہاتھی کتنا موٹا ہے
چڑیا گھر چھوٹا ہے
urduasan.com