Billi Main Nay Pali Hay بلی میں نے پالی ہے


Billi Main Nay Palli Hay Poem | نظم بلی میں نے پالی ہے
Browse More Related Poems
بلی میں نے پالی ہے
سر سے دم تک کالی ہے
آ نکھیں کیا چمکیلی ہیں
کیسی نیلی نیلی ہیں
بستر پر چڑھ جاتی ہے
ساتھ میرے سو جاتی ہے
جب میں اس کو پاس بلاؤں
دھیرے سے کہتی ہے
میاؤں میاؤں میاؤں
Browse More Related Poems