Faeil فاعل
Faeil فاعل کی تعریف | فاعل
کوئی بھی کام کرنے والے کو فاعل کہا جاتا ہے جیسے
مثال
مثال کے طور پہ
احمد نے خط لکھا
اس جملے میں احمد فاعل ہے
مرغی انڈے دیتی ہے
اس جملے میں مرغی فاعل ہے
کتا بھونکتا ہے
اس جملے میں کتا فاعل ہے
مشق
احمد صبح جلدی اٹھتا ہے
فاعل ___________
اکرم قرآن پڑھتا ہے
فاعل __________
بانو بازار جاتی ہے
__________فاعل
شیر جنگل کا بادشاہ ہے
__________فاعل