Fail فعل

Fail فعل urdu grammar
what is fail urdu grammar fail fail ki iqsam fail kia hay
fail hal urdu grammar fail hal kia hay example of fail hal
fail mazi urdu grammar fail mazi ki iqsam what is fail mazi
fail mustaqbil ism fail mustaqbil urdu grammar

Fail فعل

  فعل کی تعریف

  وہ کام جو ہو رہا ہو فعل کہلاتا ہے یعنی کسی کام کے کرنے کو یا ہونے کو فعل کہا جاتا ہے

مثال

. میں نے کتاب کھولی

 .بلی نے دودھ پیا 

سارا اسکول جاتی ہے

ان جملوں میں کھولی، پیا، جاتی ہے فعل ہیں

فعل کی اقسام

 فعل کی تین اقسام ہیں 

 فعل حال

فعل ماضی 

فعل مستقبل

فعل حال

وہ کام جو ہو رہا ہوفعل حال کہلاتا ہے

مثال

 عائشہ اسکول جاتی ہے

صبح سے بارش ہو رہی ہے

 شاہد رو رہا ہے

 احمد سبق یاد کرتا ہے 

حامد بازار گیا 

فعل ماضی

وہ کام جو ہو چکا ہو فعل ماضی کہلاتا ہے

مثال

 لڑکا پھول لایا تھا

عالیہ نے کھانا کھایا تھا

کل بارش ہوئی تھی

بلی نے دودھ پیا تھا

ان جملوں میں لایا، کھایا، ہوئی تھی، پیا فعل ماضی ہیں

فعل مستقبل

وہ کام جو آنے والے وقت میں ہونا ہو فعل مستقبل کہلاتا ہے  

مثال

مثال کے طور پر گا گے گی  وغیرہ وغیرہ

کل بارش ہوگی 

لڑکا کتاب لائے گا

کل سب بازار جائیں گے 

استاد آج اردو پڑھائیں گے 

قیامت کب آئے گی

 کل ہم لاہور جائیں گے

رات کو چاند چمکے گا

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *