Poems Billi Main Nay Pali Hay بلی میں نے پالی ہے Download Now Billi Main Nay Palli Hay Poem | نظم بلی میں نے پالی ہے بلی میں نے پالی ہے سر سے دم تک کالی ہے آ نکھیں کیا چمکیلی ہیں کیسی نیلی نیلی ہیں بستر پر چڑھ جاتی ہے ساتھ میرے سو جاتی ہے جب میں اس کو پاس بلاؤں دھیرے سے کہتی ہے میاؤں میاؤں میاؤں