Ism اسم

Ism اسم urdu grammar
isam isam definition example what is isam urdu grammar

Ism اسم کی تعریف | اسم

کسی بھی شخص، چیز، جگہ، نام یا جانور  کو اسم کہتے ہیں

اسم کی اقسام 

اسم کی دو اقسام ہیں

اسم نکرہ

 اسم معرفہ 

اسم نکرہ

کسی بھی شخص، چیز جگہ یا جانور کا عام نام اسم نکرہ چیزکہلاتا ہے

 عام نام

لڑکی، امی، ڈاکیا، ابو وغیره 

  عام چیز

 کتاب، کاپی، انگوٹھی، پیچکس وغیرہ 

عام جگہ

بازار، اسکول، دوکان

عام جانور

 شیر، بکری، ہرن، گائے وغیرہ 

بعض اسم ایسے بھی ہیں جو گنے جا سکتے ہیں جیسے

 کتابیں،  بچے، گھڑی، گاجریں وغیرہ 

بعض اسم ایسے بھی ہوتے ہیں جو گنے نہیں جا سکتے ہیں جیسے کہ

 بارش، ریت، دھواں،  لکڑی وغیرہ

دیے گئے جملوں میں اسم نکرہ کی نشاندہی کی جا سکتی ہے

ساجد نے علی سے پیچ کس مانگا.

ابو کل رات کو ہی بازار سے واپس آئے ہیں

حارث کے پاس ایک بکری اور دو گائے ہیں

بلی نے چھلانگ لگائی اور درخت پر چڑھ گئی

عبدال صحاب ایک اچھے ڈاکٹر ہیں

اسم معرفہ

کسی بھی خاص جگہ خاص نام خاص چیز کو اسم معرفہ کہتے ہیں

خاص نام

 حضرت عمر، محمد علی،  پاکستانی، عربی وغیرہ

 خاص جگہ

 فیصل مسجد، لاہور، نیشنل سٹیڈیم  وغیرہ

خاص چیز

سورج، سونا، گلاب، مالٹا، کیلا  وغیرہ

تمام دنوں مہینوں اور تہواروں کے نام جیسے کہ

 جمعہ، جنوری، رمضان، عید الاضحی، عید الفطر وغیرہ وغیرہ

دیے گئے  جملوں میں ہم اسم معرفہ کی نشاندہی کر سکتے ہیں

میں نے اشرف صاحب کو شادی کے بارے میں بتایا

عید الفطر رمضان کے بعد منائی جاتی ہے

عید الاضحی میں مسلمان جانور کی قربانی کرتے ہیں

پاکستانی سب مسلمان بھائی بھائی ہیں 

جون جولائی گرمی کے مہینے ہیں

میں ابو کے ساتھ مینار پاکستان کی سیر کو گئی

علی منگل کو اسکول سے غیر حاضر تھا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *