Ism Zamir اسم ضمیر
| Ism Zamir Ki Tarif | Definition of Ism Zamir
اسم ضمیر Ism Zamir
اسم ضمیر کی تعریف
ضمیر وہ کلمہ ہے جو کسی اسم کی جگہ استعمال کیا جائے تاکہ اسم کو بار بار استعمال نہ کرنا پڑے
مثال
ہم، تم، وہ، انہیں، میرا، ہمارا، ان، اسے وغیرہ
. سارا اور عامر اسکول جاتے ہیں
وہ اسکول جاتے ہیں
اسلم اور عامر کا اسکول اٹھ بجے لگتا ہے
ان کا اسکول اٹھ بجے لگتا ہے
مشق
بھیڑیا ایک جنگلی جانور ہے
______________________
کوئل کی اواز سریلی ہوتی ہے
___________________________
سارا، عائشہ اور میں پھولوں کی نمائش دیکھنے گئے
_________________________________