ہے اور ہیں کا استعمال Usage of Hay and Hain
Difference Between Hay and Hain || Hay or Hain ka Istemal
ہے اور ہیں کا استعمال
ہے کا استعمال
جب فاعل واحد ہو تو ہے کا استعمال کرتے ہیں
مثال
احمد پانی پیتا ہے
اسلم تلاوت کرتا ہے
سارہ کپڑے دھوتی ہے
ہیں کا استعمال
جب فال جمع ہو تو ہیں کا استعمال کریں گے
مثال
میں اور میرا بھائی سکول جاتے ہیں
سال میں 12 مہینے ہوتے ہیں
شاہد اور حامد کرکٹ کھیلتے ہیں
شام کو پرندے گھونسلوں میں چلے جاتے ہیں